Friday, January 3, 2014

سعودیہ عرب میں ایک مسجد کا مائیک اور اسپیکر خراب ہوا اور اسے درست کرنے کے لیے

سعودیہ عرب میں ایک مسجد کا مائیک اور اسپیکر خراب ہوا اور اسے درست کرنے کے لیے ایک فلپائنی کاریگر کو بلایا گیا۔۔۔اپنا کام کرنے کے بعد اس کاریگر نے اسپیکر اور مائیک چیک کرنے کے لیے تلاوت کی۔۔سبحان اللہ۔۔اور اس کی خوبصورت تلاوت نے سب کو محسور کر دیا اور دوبارہ فرمائش کر کے اس کاریگر سے تلاوت کروائی گئی اور اس کی ویڈیو بنائی گئی زیر نظر ویڈیو میں وہ کاریگر سورة یوسف کی پہلی دو آیات کی تلاوت کرتا ہے۔۔۔۔اس کاریگر کا حلیہ اور وضع قطع دیکھ کر کوئی کہہ نہیں سکتا کہ اللہ پاک نے اس انسان کو اتنی بڑی نعمت سے نوازا ہے کہ یہ شخص خوبصورت آواز میں تجوید کے ساتھ قرآن کریم کی تلاوت کر سکتا ہے۔۔ایک منٹ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔یاد رہے یہ شخص فلپائن سے تعلق رکھتاہے اور فلپائن میں مسلمانوں کی تعداد بہت کم ہے۔

0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More